مزاحمت کی آوازیں: نسل کشی بند کرو!
14 نومبر 2023
شام 4 بجے بیروت| سہ پہر 3 بجے جنیوا | رات 10 بجے منیلا | شام 7:30 بجے دہلی |رات 11 بجے ٹوکیو | صبح 8 بجے میکسیکو | صبح 9 بجے نیو یارک |شام 7 بجے پاکستان|
فلسطینیوں کی نسل کشی کے خاتمے کی آواز پر آئی ایل پی ایس گلوبل کے آن لائن فورم میں شامل ہوں۔
مقررین فلسطینی ہیں:
- لیلہ خالد، فلسطین کی قومی آزادی کی تحریک کے دیرینہ رہنما
- رزان زائیٹر، پی سی ایف ایس گلوبل کی شریک چیئرپرسن؛ بانی عرب گروپ آف پروٹیکشن آف نیچر
- عبدالمالک سورکاریہ، ترجمان ، فلسطین واپسی کی عالمی مہم (دی گلوبل کمپین ٹو رئیڑن ٹو فلسطین)
آئیے متحد ہو جائیں اور مزاحمت کی آوازوں کو اپنے کان دیں۔
یہاں رجسٹر کریں : bit.ly/StopTheGenocide
* مختلف زبانوں میں ترجمہ زوم پر دستیاب ہوں گی۔
#StopTheGenocide
#FreePalestine
#PalestineResistance